muhibmad1.bsky.social
I'm Registered nurse /Pakistani/@BOLNETWORK / Environmentalist/View are my own
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@muhibmad1.bsky.socialاندرونی گیم یہ ہـے کہ امریکی وفد سے کس کس کی ملاقات ہو گی کون کون بریفننگ دے گا ان لوگوں کا انتخاب کیا جا رہا ہے اور ایسے لوگوں کا انتخاب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو حقیقی معنوں میں اصل صورتحال سے امریکی وفد کو آگاہ نا کریں ۔ عمران ریاض خان
Show Postعوام نفرت کیوں نا کریں۔ ناروزگار،ناجان و مال کی تحفظ،ناموبائل سگنل،نابجلی، کوئٹہ بلوچستان 💔😢
Show Postجب ناانصافی بڑھ جائے اور ریاست خود شہریوں کا جینا حرام کر دے تو ملک ٹوٹ جاتے۔ عمران خان
Show Postادارے ملک و قوم کی حفاظت کرنے کے بجائے ہماری پارٹی توڑنے میں مصروف ہیں۔ عمران خان
Show Postاختر مینگل کے ساتھ لانگ مارچ میں پوری سپورٹ کریں گے۔ پی ٹی آئی بلوچستان کا دبنگ اعلان 🔥
Show Post