syedabenishislam.bsky.social
Deputy General Secretary District West Karachi...✨ @TeamiPians...✨ PMC district west coordinator✨
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@syedabenishislam.bsky.socialغلام بننے سے بہتر ہے میں ساری زندگی جیل میں رہوں۔۔۔ 27ویں ترمیم کے بجائے سیدھا بادشاہت کا اعلان کر دیں۔۔۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو #ہے_وقت_وفا_کپتان_سے #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Show Postایک ملنگ دویش نے کہا تھا کہ!!!✌️✊ آخر میں صرف میں اور میری عوام رہ جائیں گے۔۔۔ میرا لڑنا ضروری تھا۔۔۔ قوم کو لڑنا سکھانے کے لیے۔۔۔!!✊ #عمران_خان_کو_رہا_کرو #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ #MinusKhanAbsolutelyNot
Show Postمیں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں۔۔۔ تمام شہر نے پہنے ہوۓ ہیں دستانے۔۔۔ #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Show Postعمران خان اور پی ٹی آئی ایران کے ساتھ کھل کر کھڑی ہے ہم کسی رجیم چینجر کی حمایت نہیں کرینگے۔۔۔ سلمان اکرم راجہ #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی #عمران_خان_کو_رہا_کرو #iran
Show Postامریکہ میں دلوں کے بادشاہ سلامت کا استقبال ایسے ہواتھا۔۔۔ کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور ہے۔۔۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو #قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
Show Post