amirsohailbutt.bsky.social
Head PML (N) Social Media Team city Gujranwala
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@amirsohailbutt.bsky.socialسابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان کی سابق وزیر اعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف سے ان کے دفتر میں خوشگوار ملاقات اہم امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم پنجاب کاشف صابر خان بھی موجود @kdastgirkhan.bsky.social
Show Post*فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی، فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے، اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں، سینئر صحافی نصرت جاوید کا دعویٰ
Show Postبابا جی فرما گئے نچن والیاں دے بچے آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکتے 🤣
Show Post"پاکستان کا اکتوبر میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس" اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34 کروڑ ڈالر سر پلس رہا، ستمبر اور اگست 2024 میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سر پلس رہا، "اسٹیٹ بنک پاکستان" شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن
Show Post