nazratkhan1676.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@nazratkhan1676.bsky.socialمیں اہم تھا اور ہوں یہی وہم تھا اور ہے ۔۔۔۔۔۔۔ملک کے پاپولر لیڈر کہلوانے والے کا بھرم اور خوش فہمی تھی کہ بس سیاست میں انکے مدمقابل یا انکے ھم پلہ یا انکی جگہ کوئی اور آ نئیں سکتا میں نئیں تو کچھ بھی نئیں ۔۔۔۔۔اک بھرم تھا وہ ٹوٹ گیا
Show Postپاکستان کو سری لنکا بنتے دیکھنے اور پاکستان کو ڈیفالٹ ہوتا دیکھنے کی خواہش رکھنے والوں کی تمام خواہشات مٹی میں مل گئیں پاکستان ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہےسرمایہ کاری آ رہی ہےنومبر میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 54.40 کروڑ ڈالر کا اضافہ زرمبادلہ کے ذخائر 16.6 ارب ڈالر ہوگئے
Show Postمرشد سے معصومانہ سوال !!!! بھاگنے والی عورت کی تعریف کیا ہے ؟؟؟
Show Post