wasimsajjad1156.bsky.social
Imran Khan zindabad 🇵🇰
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@wasimsajjad1156.bsky.socialExpected very high wheat price this year.
Show Postپشاور میں ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان اسٹیڈیم رکھ دیا گیا
Show Postڈراپ سائٹ نیوز کی رپورٹ پاکستانی اداروں کو بدنام کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے، جو بغیر کسی ثبوت کے جھوٹے الزامات پر مبنی ہے۔ حکومت نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ محض سنسنی پھیلانے اور مخصوص سیاسی مقاصد کے تحت عوام کو گمراہ کرنے کی سازش ہے۔
Show Postاللہ تعالیٰ خان صاحب کو زندہ رکھے، سلامت رکھے، خوش رکھے، جلد سے جلد یہ سختیاں ختم ہوں اور وہ باہر ہوں، ہمارے 200 کارکن لاپتہ ہیں، ہم چھان بین کر رہے ہیں، بیرسٹر گوہر
Show Postپاکستان تحریک انصاف کے ورکرز نے جیسی مزاحمت کی 75 سال کی تاریخ بدل دی۔ اسد طور
Show Post