mirzainsafian.bsky.social
I am stand with sir Imran khan for the better future of my nation...please lets support each other here👈rise your voice for humanity☝❤️
👤 Joined on 01 December 2024
Followers
Following
Total Posts
@mirzainsafian.bsky.socialسوال وہی ہیں۔۔ #گولی_کیوں_چلائی؟ #نہتے_شہریوں_کو_کیوں_قتل_کیا؟
Show Postدن میں ایک بار وٹس اپ اسٹیٹس ، فیس بک ، انسٹا گرام اور ایک ٹویٹ لازمی کر کے پوچھیں گولی کیوں چلائی اس کام کو فرض سمجھ کریں۔ #گولی_کیوں_چلائی
Show Post*`#گولی_کیوں_چلائی `* یہ سوال اب ہر نسل پوچھے گی۔ ہم اپنے بچوں کو تمہارے سارے ظلم کی داستان ویڈیوز اور تصویروں کے ساتھ ذہن نشین کر ریے ہیں۔ تمہاری جرائت کیسے ہوئی جس عوام کے ٹیکسوں پر پلتے ہو ان پر گولی چلانے کی؟ یہ بندوقیں، یہ اسلحہ ہم نے تمہیں دشمن کے لئے لے کر دیا تھا تم نے اسے ہمیں ماردیا؟
Show Postعمران خان نے پیغام دیا ہے ایف آئی آر محسن نقوی اور شہباز شریف کیخلاف درج کروائیں، پارٹی رہنما اسپتالوں میں جائیں، علیمہ خان۔۔۔!!!
Show Post