علی عرفان

علی عرفان

alyeeirfan.bsky.social

#Jiyala , Bhuttoist, Believe In Democracy Social Worker , Media activist

👤 Joined on 27 November 2024

29

Followers

18

Following

24

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 27 Kas 2024, 15:53
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @alyeeirfan.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

13 January 2025 08:33

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سید ناصر حسین شاہ، شرجیل میمن، مرتضی وہاب اور قاسم نوید قمر کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں سندھ کے مختلف شہروں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی @bbhuttozardari.bsky.social

Show Post

سندھ حکومت آج وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب اسٹیٹ لائف بلڈنگ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ ایم او یوز پر دستخط کی ۔ اس موقع پر سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، وزیر برائے توانائی اور پی اینڈ ڈی سید ناصر حسین شاہ اور وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی سید قاسم نوید قمر نے بھی شرکت کی

Show Post

چین اور پاکستان کی دوستی بہت پرانی اور مثالی ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا تقریب سے خطاب ‎@sharjeelinam

Show Post
13 January 2025 08:33

‏پاکستان کو آئین اور ناقابل شکست دفاع پیپلزپارٹی اوربھٹو خاندان نے دیا .محترمہ بے نظیر بھٹو نے ملک کو میزاہل ٹکنالوجی دی اور بھٹو شہیدنے اہیٹمی ٹکنالوجی دی اب انشااللہ چئیرمین بلاول بھٹو وزیراعظم بنکر ملک کو مسائل سے نکالیں گے اور جمہوریت اور معیشت کو مزید مظبوط کریں گے @bbhuttozardari.bsky.social

Show Post

‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی بار ایسوسی ایشن اور ملیر بار ایسوسئیشن کے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نام تہنیتی پیغام ‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کراچی بار کے نومنتخب صدر عامر نواز وڑائچ اور جنرل سیکریٹری رحمان کورائی کو مبارکباد ‏⁦‪@BBhuttoZardari‬⁩

Show Post

Select language

Install App

Install App