Molai Yousif brohi

Molai Yousif brohi

myousifb.bsky.social

👤 Joined on 18 November 2024

110

Followers

80

Following

17

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 18 Kas 2024, 13:56
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @myousifb.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور شہر کی سیاسی اور انتظامی صورت حال سے آگاہ کیا، اس موقع پر کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔

Show Post

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے حیدرآباد کے میئر کاشف شورو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور شہر میں جاری عوامی ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی۔

Show Post

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سکھر کے ضلعی صدر سید جاوید شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر شہر کی سیاسی اور تنظیمی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔

Show Post

پاکستان پیپلز پارٹی سے بائیس سالہ نظریاتی، سیاسی، شعوری اور عملی وابستگی کے بعد ڈاکٹر شاہد گلگتی، صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان، نے پارٹی ٹکٹ کے حصول کے لیے باضابطہ درخواست جمع کرا دی @pppofficial.bsky.social @03062407817.bsky.social @myousifb.bsky.social @zubairahmedmemon.bsky.social

Show Post

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں انہوں نے صوبے میں ٹرانسپورٹ کے منصوبوں سمیت سندھ حکومت کے محکمہ اطلاعات کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔

Show Post

Select language

Install App

Install App