teamjuikarachi.bsky.social
ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ضلع کیماڑی ناظم مالیات یوسی 7 سلطان اباد سوشل میڈیا ممبر صوبہ سندھ
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@teamjuikarachi.bsky.socialخوشی کی بات یہ ہے کہ یوتھیوں بھی انٹری مار دی🤭
Show Postشیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی گورنر ہاؤس آمد
Show Postباب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر @ziaurrehman76.bsky.social #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
Show Postدیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
Show Postاس دنیا میں کسی کا حق کھا کر اس جہاں میں کیسے پورا کرو گے تو اے مومنوں لوگوں کے معاملے میں اللّٰہ سے ڈرتے رہو اور عدل وانصاف قائم اور تقویٰ کا دامن تھامے رکھو بیشک اللّٰہ پاک مومنوں کے ساتھ ہے اور وہ بہترین انصاف کرنے والا اور غضیو غضب والا ہے
Show Post