ubaida0343.bsky.social
Zakir numani
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@ubaida0343.bsky.socialاللَّهُ لَطِيفٌ بِعِبَادِهِ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ وَهُوَ الْقَوِيُّ العَزِيزُ اللہ اپنے بندوں پر بڑا لطف و کرم فرمانے والا ہے، جسے چاہتا ہے رِزق و عطا سے نوازتا ہے اور وہ بڑی قوت والا بڑی عزّت والا ہے۔ (سورۃ الشُّوْرٰی، 42 : 19)
Show Postنہ خوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھا وہ شخص علم ریاضی کے سوالوں کی طرح تھا الجھا ہوا ایسا کہ کبھی سلجھ نہ سکا اور سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح
Show Postہمارے ہاتھوں سے موتی بکھر جائیں تو انہیں سمیٹنا آسان ہے مگر ہمارے الفاظ سے کسی کی ذات بکھر جائے تو اس کا سنبھلنا بہت مشکل ہوتا ہے✨💜
Show Postنمل سے رمل تک " اور بنی گالا سے اڈیالہ تک" کا سفر لنگڑے نے نہایت ہی بے غیرتی سے طے کیا ہے.. 😻 منقول
Show Post