mabrarsikandar.bsky.social
حشر کو ہو گا معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون ہے
👤 Joined on 20 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mabrarsikandar.bsky.social🌹 *اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا خَاتَمَ النَّبِیِّینَ ﷺ*🌹 🌷 *2 مئی یوم وصال*🌷 🌹 *_محافظ عقیدہ ختم نبوت، مجاھد ملت حضرت علامہ عبدالستار خان نیازی صاحب علیہ الرحمہ_*🌹 ایک بار *سورہ فاتحہ* تین بار *سورہ اخلاص* اول آخر *درود شریف* پڑھکر ایصال ثواب ضرور کریں، اس *POSTER* کو *WHATSAPP STATUS* پر اور شئیر کیجیے۔
Show Post