ghayoor.bsky.social
IT Entrepreneur. Firmly believes that there is no alternate to hard working.
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@ghayoor.bsky.socialاور جب تو خود کسی خطرناک مرض میں مبتلا ھو کر کسی باھر کے اچھے ھوھپٹل میں مر رھا ھو گا تو پھر کم از کم اتنا تو پوچھ ھی لینا کہ تو مسلمان ھے بھی نہ نہیں ۔ اگر یہ بھی نہ پوچھا تو پھر ۔ کیا کہو اب تجھے ۔ امت کے دشمن 😡
Show Postمذہب کارڈ کھیلنا بند کرو۔ کس حدیث میں لکھا تھا کہ ریاست پاکستان کے پیسوں کو ملک ریاض کے جرمانے میں ایڈجسٹ کرنا محمد سے وفا ہے؟
Show Postاورسیز پاکستانیوں نے اس سال سب سے ذیادہ ترسیلات زر بھیجی اور بائیکاٹ گینگ وڑ گئی۔ سول نافرمانی 😂😂ُ 29 فیصد ذیادہ ترسیلات زر 3.1ارب ڈالر بھییجے۔
Show Postلوگ ڈھونڈتے رہ گئے کامیابی کو موذن مسجد سے کہتا رہا حیّ علی الفلا ح ۔صبح بخیر
Show Postافغانستان کو کوئی مائی کا لعل فتح نہیں کر سکتا👹 1 سوائے ایرانی بادشاہ سائرس اعظم 2 سوائے سکندر یونانی مقدونی 3 سوائے چندر گپت موریا 4 سوائے گوتمی پترا سکرنی انڈیا دکن 5 سوائے ارد شیر اوّل ساسانی 6 سوائے کھینگلہ بن گرجر 7 سوائے عبدالرحمن بن سمرہ قریشی 8 سوائے راجہ جے پال پنجاب
Show Post