imrankhaanofficial.bsky.social
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@imrankhaanofficial.bsky.socialجب بھی شیعہ قوم کو زبح کیا جاتا ہے تو سب کو چپ لگ جاتی ہے شیعہ پاکستان کی سب سے مظلوم قوم ہے جن کو زبح کیا جائے تو بھی حکومتیں ادارے زبح کرنے والے ظالموں کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں تا کہ کسی کو ووٹ کسی کو طاقت مل جائے یہ خاموشی کبھی نہیں بھولے گی ادارے حکومتیں افرادسب یاد رہیں گے۔۔۔
Show Postپارا چنار میں درجنوں شیعہ افراد کو پشاور جاتے ہوئے شہید کر دیا گیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں لیکن اس پر نہ صوبائی حکومت نہ وفاقی حکومت اور نہ ہی کسی ادارے کا کوئی ردعمل آئے گا کیونکہ شیعہ قوم اس ملک کی مظلوم ترین قوم ہے جن کے لیے کوئی نہیں بولتا #StopShiaGenocide
Show Post🔴 24نومبر کو ہر صورت احتجاج ہوگا علی امین گنڈا پور سے بات ہوئی ہے، 24 نومبر کی کال ویسے ہی ہے جیسے تھی، پراپگینڈہ کرنے والوں کو مسترد کرتا ہوں، سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا پارٹی اور قوم کے نام ہنگامی پیغام۔۔۔!!!
Show Post