armankhokhar.bsky.social
مٹی سے بنا ایک عام انسان
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@armankhokhar.bsky.socialانکا ٹھوکو اڈیالا مے ھے اس لۓ یہ بے چین پھر رہئ ھیں ریلو کٹیاں
Show Postانتظام کریں آئے روز اس طرح کے معاملات معاشی ،معاشرتی بلکہ بین الاقوامی طور پر بھی نہی ٹھیک کیا امیج جاتا ہے جب ہر مہینے ملک کی سڑکیں اور شہر بند ہو جاتے ہیں اس مٹی کے ساتھ کھیل کھلواڑ بند کر کے خدارا اس کو پھلنے پھولنے دے دو🙏🏻 🇵🇰❤️🇵🇰 #پاکستان_زندہ_باد
Show Postشادی کی تاریخ عمومی طور پر دو تین مہینے پہلے رکھ دی جاتی ہے تاکہ انتظامات بہتر ہو سکیں اور ماں باپ بہت طریقے سےاپنے فرائض سے سبکدوش ہوں لیکن اللہ بھلا کرےان سیاسی فرعونوں کا جنہوں نے عام عوام کو ذہنی مریض بنا دیا آئے روز کی احتجاج اور ہڑتالوں سے خدارا اسکا مستقل +++
Show Postالسلام علیکم ❤️ آپکی درازی عمر اور کشادگی رزق کی ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ 🌹 صبح بخیر 🌹
Show Post