tehreem.bsky.social
نیلی چڑیا سے آئیں ہیں۔۔۔نام تو سنا ہی ہو گا میاں نواز شریف کے. چاہنے والے ہیں اور ان کے چاہنے والوں کی قدر کرتے ہیں۔۔۔ دل۔سے پاکستانی🇵🇰
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@tehreem.bsky.socialمیں تو بیتے دنوں کی کھوج میں ہوں تو کہاں تک چلے گا میرے ساتھ
Show Postدن بھر تو میں دنیا کے دھندوں میں کھویا رہا جب دیواروں سے دھوپ ڈھلی تم یاد آئے 💕
Show Post@muzamil.bsky.social اللہ پاک نیلے آسمان سے اپنی رحمت کی برکت سے سردی کی طوالت میں اضافہ فرما۔۔۔۔ آمین جنوری کو جون مت بنائیں پلیز
Show Post