khalilahmed786.bsky.social
A Proud Son of Pakistan🇵🇰|kept my head in the clouds, loved above the stars and left regret beneath the earth🌎I walked. |Alpha|Pisces♓|Lean Six Sigma.
👤 Joined on 25 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@khalilahmed786.bsky.socialوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے CM ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت 82 طلبہ میں اسکالرشپس تقسیم کیں اور فنڈ کو 2.4 ارب روپے تک بڑھانے کا اعلان کیا۔ تعلیم اور نوجوانوں کی ترقی اولین ترجیح ہے۔ #CMKP #AliAminGandapur #KPHigherEducation #KPInfo
Show Postجو ہمارے ساتھ ہوا ہے ڈی چوک میں اور جو وزیراعظم (فارم 47) نے شکریہ ادا کیا ہے سپہ سالار کا۔ اس پر کہ یہاں آکر نہتے شہریوں پر گولیاں چلائی۔ یہ سب آن دی ریکارڈ ہے! اس کا جواب کون دیگا #گولی_کیوں_چلائی؟ -ایم این اے شاندانہ گلزار (@ShandanaGulzar )
Show Postپوری قوم کا ایک ہی سوال ہے #گولی_کیوں_چلائی ؟
Show Postمیں اس نظام کو شکست دوں گا، میں اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہو سکتا، میرا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ میں کسی کی غلامی قبول کروں۔
Show Post“Bravery is standing with the truth and right!” - Leader of Pakistan, Imran Khan #FreeImranKhan #FreePoliticalPrisoners
Show Post