ptikpofficial.bsky.social
Official handle of Pakistan Tehreek-e-Insaf Khyber Pakhtunkhwa.
👤 Joined on 16 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@ptikpofficial.bsky.socialشہید جمہوریت ملک ادریس، احمد ولی محمد اور ملک سردار علی کی فیملیز سے ملئیےتحریک انصاف کے ورچوئل جلسے میں۔ -5 فروری رات آٹھ بجے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔ آئیں اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کریں مل کر ان کی قربانیاں یاد کریں اور عہد کریں کہ ان کے حق کے لئے آواز اٹھائیں گے۔
Show Postانا للہ وانا الیہ راجعون تحریک انصاف لاہور کے دیرینہ کارکن ندیم چودھری بھائی کا انتقال ہو گیا ہے۔ تحریک انصاف کے تمام کارکنان ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں- ان کی نماز جنازہ آج بعد از نماز ظہر A2 ٹاؤن شپ لاہور میں ادا کی جائے گی۔
Show Postچیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی لیڈرشپ نے جس بہادری اور استقامت کے ساتھ اس کھلی آمریت کا سامنا کیا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے،قوم کے روشن مستقبل کے لیے جیل کی سختیاں برداشت کرنے پر قوم ان کو ہمیشہ عزت کی نگاہ سے دیکھے گی اور اس جدوجہد میں ہمیشہ ان کے شانہ بشانہ ہوگی۔ #ReleasePoliticalPrisoners
Show PostChairman @PTIofficial @BarristerGohar has rightly pointed out that overseas Pakistanis only want rule of law and true democracy in Pakistan!
Show Post