Osama Yawar

Osama Yawar

osamayawar.bsky.social

Advisor for Media & Strategy to Provincial President #PPP, #KP

👤 Joined on 17 November 2024

160

Followers

35

Following

10

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 17 Kas 2024, 15:48
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @osamayawar.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

پی ٹی آئی کی آخری کال ایک بار پھر خیبرپختونخوا کے وسائل کا غلط استعمال ہوگا۔ وہ صوبہ جو پہلے ہی امن و امان، مالی اور اقتصادی بحران کا شکار ہے، اس کی حکومت اسلام آباد میں مظاہروں کے لیے عوام کے ٹیکس کے پیسے خرچ کرے گی۔ آخر یہ کب عوام کی بات کریں گے اور ان کے مسائل حل کریں گے @osamayawar.bsky.social

Show Post

ھزارہ یونیورسٹی مانسہرہ: پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ھزارہ ڈویژن کی تعارفی میٹنگ سینئر نائب صدر حمزہ خان سواتی کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔ طلباء نے بھٹو ازم کو منظم قوت بنانے اور تعلیم و جدوجہد کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ #PPP #KhyberPakhtunkhwa

Show Post

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی برٹش کونسل ٹیم سے ملاقات، صوبے میں تعلیم، ہنر اور خواتین کی تربیت کے فروغ پر گفتگو۔ خیبرپختونخوا کی جامعات کو عالمی مہارتوں سے جوڑنے اور جدید ہنر مند مرکز کے قیام پر پیشرفت۔ #Education #KhyberPakhtunkhwa #BritishCouncil #PPP

Show Post

Select language

Install App

Install App