bbhuttozardari.bsky.social
Pakistan People's Party .
👤 Joined on 16 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@bbhuttozardari.bsky.social"مریم بی بی! دھمکیوں سے نہیں، اپنی کارکردگی سے عوام کو مطمئن کریں۔" @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @pppofficial.bsky.social
Show Post"پنجاب حکومت اپنی نااہلی چھپانے کے لیے الزام تراشی میں مصروف ہے، آج بھی سیلاب متاثرین بے سہارا ہیں۔ ان کا کردار صرف ٹک ٹاک تک محدود ہوچکا ہے۔" @aseefabz.bsky.social @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
Show Postجگر اور گردے کی پیوندکاری اور یومیہ سینکڑوں ڈائلائسز کی مفت سہولیات فراہم کرنے والا ایس آئی یو ٹی جو یقیناً حکومتِ سندھ کی جانب سے عوام کیلئے عظیم تحفہ ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی۔ @bbhuttozardari.bsky.social
Show Postپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے حوالے سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی قاسم نوید قمر کی بلاول ہاؤس میں ملاقات، معاون خصوصی قاسم نوید قمر نے سندھ میں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے منصوبوں پر بریفنگ دی
Show Postرحیم یار خان میں رات کو سفر نہیں کرسکتے کرفیو کی صورت حال ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی سردار ممتاز خان چانگ نے کچے کی صورتحال اور بدامنی کے ثبوت ایوان میں لیرا دیئے @bbhuttozardari.bsky.social
Show Post