notyourpastry.bsky.social
ایک صوفی کی ادھوری پرچھائی
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@notyourpastry.bsky.socialاور کچھ دیر میں ہوائے شمال نرم سرگوشیوں کی خلوت میں پھول سے وصل کرنے آئے گی اور کچھ دیر میں دھڑکتا سمے ترک کردے گا یہ پرانا لباس اور نیا پیرہن پہن لے گا اور کچھ دور تک ہواؤں پر جل پری ! تیرا گیت جائے گا اور کچھ دیر میں محبت کا اور اک سال بیت جائے گا #سعودعثمانی
Show PostHappy New Year to all of you 🔚🕛🎆🧨🎉🎇🎊🍻🪩 #HappyNewYear2025
Show Postشاید موازنے سے ترا راز کھل سکے ایسے تو کوئی نیک نہیں، کوئی بد نہیں #حمزہ_یعقوب
Show Postبندہ اتنی چائے نہیں پیتا جتنی باقر خانی اور رس پی جاتے ہیں
Show PostI got the secret of a clean kitchen 😊
Show Post