akhasina.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@akhasina.bsky.social♥️💐 یہ مسکراہٹ سلامت رہے سات سمندر پار وطن اور #قومی_زبان کی محبت تاقیامت رہے۔
Show Postشاید یہ میری آخری ناراضگی ہوگی تُمہیں بار بار سمجھانے کی بجائے میں نے خود کو سمجھا لیا ہے اس بار۔ #قومی_زبان
Show Postدادی اماں بڑی ہوگئی آپ بہت زرا بلائیں نہ سب کو یہاں #قومی_زبان والوں کو یہاں بھی آپ کو مشہور کریں پھر مجھے چھوڑنا ہوگا😂
Show Post