mughalnaeem127.bsky.social
Artist, Past PTV HOME پاکستان خدا کی ایک نعمت ہے۔ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ میرا وطن میری پہچان میری آرمی میری جان۔ #سانحہ_عشق #سقوط_محبت 🏏 🌹🇵🇰🌹
👤 Joined on 10 December 2024
Followers
Following
Total Posts
@mughalnaeem127.bsky.socialالحمد للہ رب العالمین الرحمن الرحیم آپ سب کی دعاؤں سے میری جان سے پیاری نند ساؔرہ شوقی کا آپریشن کامیاب ہوا ہم سؔارہ کے اہل خانہ آپ تمام احباب کے شکر گزار ہیں اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا آمین یا رب العالمین فوزی شوقی
Show Postوعیلکم السلام امین اللہ پاک انکی مدد کرے اپ ساتھ بتاتی رے انکے بارے میں
Show Postہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
Show Post