meer786.bsky.social
Views are personal. No offense
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@meer786.bsky.social"Tolerance becomes a crime when applied to evil." Thomas Mann
Show Post“Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don't give up.” ― Imran Khan 🇵🇰
Show Post🚨🚨شیر افضل خان مروت کا احتجاجیوں کو علی امین کنڈا پور اور باقی پی ٹی ائی کی قیادت کی طرف سے پیغام- "اپنی انکھیں کھلی رکھنی ہیں اور تخریب کاروں کو فورا پکڑنا ہے."
Show Postبراہ راست🚨🚨ماشاءاللہ خان کا بہادر سپاہی شیر افضل خان مروت اپنے قافلے کے ساتھ اس وقت ڈی چوک کے قریب پہنچ چکا ہے۔ کارکنان کے حوصلے بلند اور اپنے لیڈر عمران خان کو باہر نکالنے کا عزم! "عمران خان کے بغیر نہیں جائیں گے" کارکنان کا کہنا۔
Show Post🚨عوام سے اپیل ہے کہ مکمل طور پر پرامن رہیں میڈیا کا خصوصی خیال رکھیں اپنے اردگرد شرپسند عناصر پر نظر رکھیں اور فوری طور پر بے نقاب کریں فسطائی حکومت 9 مئی کے طرز پر ایک اور فالس فلیگ آپریشن کرنے کی کوشش کر سکتی ہے، اس لیے اپنے اردگرد گہری نظر رکھیں اور محتاط رہیں۔ شیر افضل خان مروت
Show Post