hopeisimran.bsky.social
Toxic Rationale. political views are personnel ردعمل کا زمیدار نہیں
👤 Joined on 15 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@hopeisimran.bsky.socialجان کی امان پاؤں تو سوال پوچھوں کہ سنا ہے مراد سعید اسلام آباد آ کر واپس چلا گیا ہے؟ تو آپ کے ادارے کیا صرف پٹوار خانے پہ نظر رکھ کے بیٹھے ہیں؟
Show Postیہاں نظریاتی پر شخصیت کو فوقیت ھے،حقوق پر غلامی کو ترجیح ھے سیاسی و مسلکی مخالفت کا مطلب دوسرے کو قتل ہی حل ھے۔ جب تک خد پر نہ گزرے تب تک اگلے پر ستم دروغ ھے۔ مملکت خدادا پاکستان
Show Post🚨🚨 شیر افضل مروت کنٹینر پر پُہنچ گئے علی امین کے ساتھ آگے ریلی کو لیڈ کرتے ہوئے ڈی چوک لیکر جائیں گے
Show Post