fat9t.bsky.social
جو لکھی ہے میرے خیالوں نے ،،، خوبصورت وہ کہانی تُم ہو....💚
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@fat9t.bsky.socialبس یار میرے نقش محبت بدل گئی ورنہ تو جانتا ہے میں کتنا حسین تھا #قومى_زبان #محبت_مافیا #PTI_Followers
Show Postکل آۓ تھے خواب میں میرے 🦋🥺 تمہیں اتنی فرصت ملی کیسے 💔👀 #arshia
Show Postبڑے جتن سے کمائی ہوئی ہے تنہائی دلِ تباہ دھڑک کر اِسے تباہ نہ کر !!! یہ شاعری نہیں سینے کے زخم ہیں سارے تُو میرا درد سمجھ یار واہ واہ نہ کر #arshia
Show Post