asadumar.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@asadumar.bsky.socialابھی تک انہوں نے حتمی فیصلہ نہیں کیا ۔خواہ مخواہ لوگوں کو خوار کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
Show Post24 نومبر کو خان صاحب کے ساتھ کون کون ا رہا ہے؟؟؟ #imrankhan #Nov24 #finalcall
Show Postسنا ہے خان صاحب کو این ار او مل رہا ہے!! اور این ار او کے بدلے میں خان صاحب اپنی تمام مطالبات سے دست بردار ہو جائیں گے!! تو میں سوچ رہا تھا کہ یوتھیے اس کے ساتھ کیسے سمجھوتہ کریں گے؟ #pti #imrankhan #NRO #pakistan
Show Postاپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا تھاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہر پاکستانی سپاہی ہے، اس جنگ میں کوئی یونیفارم میں ہے اور کوئی یونیفارم کے بغیر اور ہم سب کو مل کردہشت گردی کے ناسور سے لڑنا ہے۔ #Pti #Apax_committee
Show Post