shahzadbukhari.bsky.social
💚 اللہم صل علی محمد و علی آل محمد💚 PML N 🇵🇰 اشہد ان علی ولی اللہ عقیدہ نہیں بلکہ روح اور خون کی پاکیزگی ھے ۔ یوتھڑ کوشش نا کریں
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@shahzadbukhari.bsky.socialملک کیخلاف اندرونی بیرونی سازشوں کے پیچھے بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید تھے، حنیف عباسی۔
Show Post(1)جو وقت گزر گیا اس پر مت پچھتاؤ اور جو وقت آنے والا ہے اس کا اندیشہ نہ کرو اور جو وقت موجود ہے اس کی قدر اور حفاظت کرو۔ (2) جسم کی صحت تھوڑا کھانے میں ہے اور روح کی صحت تھوڑا گناہ کرنے میں ہے۔ (3) اللہ کو تلاش کرنا ہے تو اسے شکستہ دلوں میں تلاش کروـ
Show Postیہ فراڈن عورت پختونخواہ کے پیسوں پر موجیں کر رہی ہے۔
Show Postوزیراعلیٰ مریم نوازپنجاب کے “شرِمپ پراجیکٹ” کے مطابق کسانوں اور طلبہ کے لیے کیپیسٹی بلڈنگ اور انٹرن شپ پروگرام
Show Postتحریک انصاف یہ دعویٰ کررہی ہے کہ دہشتگردوں کو پختونخوا میں واپس لانے میں ان کا کوئی ہاتھ نہیں جبکہ گزشتہ رات عمران خان نے عین اس وقت ٹی ٹی پی کی حمایت کیلئے ٹوئیٹ کھڑکائی جب پاکستان اسی فتنہ الخوارج سے اپنی سالمیت اور بقا کی جنگ لڑ رہا تھا۔۔۔
Show Post