Babar Tehseen

Babar Tehseen

ghs353.bsky.social

Optimistic thinking

👤 Joined on 18 November 2024

468

Followers

423

Following

26

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 18 Kas 2024, 14:57
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @ghs353.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مذمت کی ہو تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو جھولتی شاخ سے چپ چاپ جدا ہونے پر زرد پتوں نے ہواؤں سے شکایت کی ہو اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار دل نے کچھ ٹُوٹ کے چاہا کوئی حسرت کی ہو دل شکستہ ہے، کوئی ایسا ہنر مند بتا جس نے ٹوٹے ہوئے شیشوں کی مرمت کی ہو

Show Post

سب سے طاقتور سہارا ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ سے رشتہ #AGAHi

Show Post
07 April 2025 17:07

میں تمہیں سِکھا نہیں سکتا محبت کیسے کی جاتی ہے مچھلیاں معلم کی محتاج نہیں جو انہیں تیرنا سِکھائے اور چِڑیوں کو استاد نہیں چاہیے جو پرواز کے اسباق پڑھائے تمہیں خود تیرنا ہے تمہیں خود اُڑنا ہے محبت درسی کتابوں میں نہیں پڑھی جاتی تاریخ کے سارے عظیم عُشّاق اَن پڑھ تھے۔.......💕

Show Post

Select language

Install App

Install App