naeemshah.bsky.social
Khan lover 💖💖💖
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@naeemshah.bsky.socialپنجاب اکیلا ھے کافی ھے کتوں سے نمٹنے کے لیے
Show Postعمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام عمران خان 24 نومبر کی کال پر ڈٹ گئے ہیں انہوں نے پوری قوم کو کہا ہے کہ وہ اپنی ازادی عدلیہ کی ازادی کے لیے باہر نکلے. ایک مرتبہ پہلے بھی اپ نے تاریخ رقم کی اور 24 نومبر کو بھی اپ باہر نکل کے ایک نئی تاریخ رقم کریں.
Show Postمحبت ہر عمر میں جواں رہتی ہے پسندیدہ شخص کبھی پرانا نہیں ہوتا
Show Post