shaddybro.bsky.social
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@shaddybro.bsky.socialکرم شہداء کی تعداد 110ہوگئی،جس میں16خواتین،11بچےبھی شامل ہیں،سب سےچھوٹے شہیدکی عمر6ماہ ہے۔ کیایہ پاکستان کےشہری نہیں،کیا فوج،پولیس،ایف سی،انٹیلیجنس ادارےجو ہزاروں ارب روپےسیکورٹی کےنام پرلیتےہیں ان سےکوئی پوچھےگا؟ کیایہ علاقہ ریاست کی عملداری میں نہیں؟ ظالموں اس خون کاحساب دو۔ Senator Mushtaq
Show Postکانپے ٹانگنے شروع ابھی سے ڈی چوک پولیس کے باری نفری تعینات
Show Postعمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کر رہے ہیں
Show Post