mianpeeri.bsky.social
تاجدارے ختم نبوتﷺ زندہ باد
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mianpeeri.bsky.socialخوارزم شاہ نے سمرقند و بخارا کی فتح کے جشن میں کسی شاعر کی یہ بات سنی کہ "سمرقند و بخارا تو میں اپنے محبوبہ کے ایک تل پہ قربان کر دوں " شاعر سے سختی سے پوچھا تو عرض کیا کہ "حضور اسی فضول شاہ خرچی نے تو مجھے فقیر بنا دیا ہے اور آپ کو بادشاہ ۔۔۔۔۔۔
Show Postاسے کہنا کہ سر آنکھوں پر اب ترک تعلق بھی اسے کہنا کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ہے سو اب جو پھول اگنے ہیں وہ دنیاوی نہیں ہوں گے تیرے پیروں کی مٹی چھان کر گملوں میں ڈالی ہے۔۔۔۔۔
Show Postخواب مفت ہیں، لیکن مقاصد کی قیمت ہوتی ہے۔ جو کہ وقت، کوشش، قربانی اور پسینہ ہیں۔ شام کی مبارکباد
Show Postٹیچر نے سوال پوچھا بڑے ہوکر کیا بننا چاہتے ہو میں نے کہا گرمیوں میں ٹارزن اور سردیوں میں سپرمین 🫣 ٹیچر بولی سردیوں میں سپرمین کیوں ؟🤔 میں نے کہا کیونکہ سپرمین نے کپڑوں کے اوپر شال بھی لپیٹا ہوتا ہے😁😂 سردی بخیر
Show Post