imdadsulta.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@imdadsulta.bsky.socialکراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کے نوتعمیرشدہ فیز ون کا دورہ کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قیوم آباد سے شاہ فیصل کالونی تک شاہراہ بھٹو کے فیزون پر خود گاڑی چلائی
Show Postتمام دوستوں بہن بھائیوں سے التماس ھے کہ دعا فرمائیں کہ اللہ کریم میاں محمد نواز شریف کو صحت و تندرستی عطاء فرمائے آمین تم جیو ہزاروں سال میاں صاحب وی لو یو #HBDQUAID
Show Postاس کا ذکر کرو جیسے کہ اس نے تمہیں ہدایت دی حالانکہ تم اس سے پہلے راہ بھولے ہوئے تھے ۔ سورۃ البقرہ : 198 #Quran #Islamic #VerseOfTheDay
Show Postاسے ھم یاد کرتے ہیں مگر فرصت کے لمحوں میں مگر یہ بات بھی سچ ھے کہ اسے فرصت نہیں ملتی یہ بات تو سو فیصد درست ھے کہ اس نفسا نفسی کے عالم میں کسی کے پاس وقت نہیں مگر اپنے دوستوں عزیزوں کے لئے تھوڑا وقت نکال لیا کریں
Show Post