salmaniqbal21.bsky.social
Proud Pakistani 🇵🇰Proud insafian || personal views || لا إِلَهَ إِلا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ http://insaf.pk
👤 Joined on 21 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@salmaniqbal21.bsky.socialجعلی فارم 47 والا وزیر دفاع امریکی پابندیوں پر خاموش جبکہ ملک سے جان بچا کر باہر جانے والے غدار امریکی پابندیوں کی فوری مذمت کرتے رہے ۔ ملک کے مالک وہی جنہیں عوام منتخب کرے باقی سب تو غلام ہیں کوئی نوکری کا کوئی عہدے کا اور کوئی پیسے کا۔۔۔
Show Postاس میں 9 مئی والا شہیدوں کا بھی تصویر لگانا چاہیے جتنا بھی پی ٹی اے کے کارکن شہید ہوا ہے ان سب کی تصویر لگانا چاہیے
Show Post”ملک کے مستقبل کے لئے خان کے حکم کے مطابق سب لوگ اسلام آباد پہنچیں“ بشری بی بی کا پیغام
Show Postموٹروے مکمل ویران کریڈٹ کس کو دینا ہے؟
Show Post