rehmanafridi.bsky.social
ھم نہ باز آئینگے محبت سے۔جان جائے گی اور کیا ہوگا
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@rehmanafridi.bsky.socialعمران خان کا نظریہ پورے ملک میں گونج رہا ہے، حقیقی آزادی کی چاہت اور روح ہر دل میں زندہ ہے، خان کی قوم تیار ہے کہ اپنا حق اور اپنا لیڈر واپس چھین کر لے۔ #خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ #2026YearOfImranKhan
Show Postشعیب شاہین کی فوٹوز دیکھ کر دل اداس ہو گیا ہے دعا ہے کہ اللہ رب العزت اپنے حبیب کے صدقے انہیں مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
Show Postعدلیہ سے ایک اور استعفی! سول جج لاہور سید جہانزیب بخاری نےاپنے عہدے سے استعفا دے دیا ! استعفا 15 صفحات پرمشتمل ہے، چارج شیٹ زیادہ ہے! جج صاحب نے واضح لکھا کہ 26 ویں اور 27ویں ترمیم کی وجہ سےعہدے سےاستعفا دےرہاہوں، حالیہ استعفوں نے مجھے بھی استعفا دینے پر مجبور کر دیا،
Show Post