amzicollectionsusa.bsky.social
#saree #lehenga #salwarsuit #indianweddingdresses #pakistaniweddingdresses #kurta #kurti #sherwani
👤 Joined on 26 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@amzicollectionsusa.bsky.socialبی سکائی کے CEO کو چاہئے اس ایپ کا نام دوبارہ ٹوئیٹر رکھ دے پھر آئیں گے مسکے کو مزے 😂😂
Show Postوزیراعلی پنجاب مریم نواز یہاں اکاؤنٹ بنا چکی ہیں لہذا آج سے بلیو اسکائی کا دوسرا نام پٹوارستان ہے۔ اعلان ختم😄
Show Postامریکی سینیٹر ٹم برشیٹ کا عمران خان بارے کچھ عرصہ قبل دیا گیا بیان؛ عمران خان امریکہ کا دوست وفادار ہے لیکن اسکو جیل میں قید کردیا گیا ہے۔ ہمارا محمکہ خارجہ اس بارے میں کچھ نہیں کررہا۔ اگر پاکستان اس بارے میں کچھ نہیں کرتا تو امریکہ کو پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگانی چاہییں۔
Show Postبھائی صاحب تسی ندیّا دی گلاں چ بالکل نہیں آنا تے بس ایہو خاموش پالیسی جاری رکھنی اے
Show Postدما دم رواں ہے یمِ زندگی ہر اک شے سے پیدا رمِ زندگی اسی سے ہوئی ہے بدن کی نمود کہ شُعلے میں پوشیدہ ہے موجِ دُود گراں گرچہ ہے صُحبتِ آب و گِل خوش آئی اسے محنت آب و گِل یہ ثابت بھی ہے اور سیاّر بھی عناصر کے پھندوں سے بیزار بھی یہ وحدت ہے کثرت میں ہر دم اسِیر مگر ہر کہیں بے چگُوں، بے نظیر
Show Post