mehrnaveed.bsky.social
Alhumdulillah For Everything . Follow me 100% Follow back.
👤 Joined on 20 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mehrnaveed.bsky.socialپاکستان میں ہر بے شرمی کو جسٹیفائی کرنے والے سستے داموں مل جاتے ہیں۔
Show Postنہ آنے والوں کو شرم نہ لانے والوں کو حیا!
Show Postدل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں دیر نہیں حرم نہیں در نہیں آستاں نہیں بیٹھے ہیں رہ گزر پہ ہم غیر ہمیں اٹھائے کیوں
Show Postان کے انداز کرم ، ان پہ وہ آنا دل کا ہائے وہ وقت ، وہ باتیں ، وہ زمانا دل کا
Show Postبچوں کو نہیں بلکہ بڑوں کو بھی سیکھنا چاہیے کہ جواب دینے کہ لئے نہیں بلکہ دوسروں کو سمجھنے کے لئے سنیں
Show Post