saminapasha.bsky.social
Sr Anchor :Samina Pasha official X : Samina Pasha Youtube : Samina Pasha
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@saminapasha.bsky.socialبریکنگ: بنوں سے کل اغوا ہونے والے 7 پولیس اہلکار بازیاب، مقامی مشران کی مداخلت کے بعد اہلکاروں کو رہا کیا گیا
Show Postمذاکرات اُن سے ہوں گے جن کے پاس پاور ہے، عمران خان
Show Postاس سے تاثر ملتا ہے کہ آئینی بنچ کے ججز خود کو زیادہ با اختیار سمجھتے ہیں اور خود کو زیادہ طاقت ور رکھنے کے لیے آئینی بنچ کا حصہ ہی رہنا چاہتے ہیں
Show Postجسٹس محمد علی مظہر کے آئینی بنچ میں بیٹھ کر ریمارکس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ اب سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی کوئی اہمیت نہیں رہ گئی ۔ چیف جسٹس نہ تو سوموٹو لے سکتا ہے نہ ہی اسکے پاس 184 کا اختیار رہ گیا ہے۔
Show Postخیبرپختونخوا میں عمران خان کی حکومت کو 12 سال ہو گئے ہیں لیکن ایک بار بھی عمران خان کے بچوں نے حکومتی معاملات میں مداخلت نہیں کی، لیکن جب جب شریف خاندان حکومت میں آتا ہے ان کے بچے وی آئی پی ہو جاتے ہیں اور تمام بیوروکریسی کے تبادلے کرتے ہیں اپنے لوگوں کو نوازنے کیلئے
Show Post