khairhoath.bsky.social
History/Origin //Science/Student //philosophy/Existence //Believe/Allah/ Human Rights/peace
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@khairhoath.bsky.socialاسلام اباد موٹروے پاس ہی ہیں۔ کے پی کے سے جو قافلہ ا رہا ہے اس کا انتظار کر رہے ہیں، لیکن ایک بات اپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ ادھر جدھر بھی نظر جاتی ہے، گاڑیاں ہی گاڑیاں ہیں۔ ہزاروں لاکھوں کارکن ہیں۔ ایک بات یہ سن لیں کہ سب خان کی رہائی چاہتے ہیں، اور اس پر کوئی کمپرومائز نہیں ہے۔
Show Post"احتجاج کی کال خان صاحب کی ہے اور یہ فائنل کال ہے۔" چیئرمین گوہر علی خان
Show Post“Faith without wisdom and knowledge could produce bigots completely lacking in compassion and tolerance.” – Imran Khan
Show Post@ptiofficial.bsky.social ان شآء اللہ ان شآء اللہ عمران احمد خان نیازی حق کے ساتھ ھے اور جیت حق کی ہوتی ھے اور خان بازی جیت چکے ہیں
Show Post