ihsannaseem.bsky.social
Chief Editor Daily AbbaseenTime Battagram & Reporter Neo News Battagram http://neonetwork.pk
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@ihsannaseem.bsky.socialجب تک ظلم ہوگا، پھر انصاف نہیں ہوگا، پھر ہم بولیں گے، چاہے ہم بھی کہی ماردئے جائیں #PTM #ManzoorPashteen
Show Postاور ۔۔۔۔پی ٹی آئی کی کپتانی پنکی پیرنی صاحبہ نے سنبھال لی ، گنڈا پور نائب ہوں گی 🤭
Show Postپلاٹوں کی بندبانٹ۔۔۔!!! اسلام اۤباد کے پوش سیکٹرE-11میں سینئر بیوروکریٹس کو کروڑوں کے پلاٹس کوڑیوں کے مول دیدئے گئے۔۔۔ ایک کنال کا پلاٹ،جسکی مارکیٹ ویلیو10کروڑ ہے، ہر بیوروکریٹ کو صرف 15لاکھ70ہزار میں دیدیا گیا۔
Show Postجس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں
Show Post