ptikp.bsky.social
Official blue sky account of Pakistan Tehreek e Insaf khyber pakhtunkhwa. insaf.pk
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@dirvi.bsky.social@dirvi.bsky.social → @ptikp.bsky.socialپی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا بلو سکائی اکاؤنٹ ریکور ہو گیا الحمدللہ ابھی آپ سب اس کو فالو کرسکتے ہو اور ہر اپڈیٹ آپ کو بروقت ملے گی انشاللہ
Show Postمجھ سمیت ہر کوئی زندگی کے مزہ لے رہا ہے، لیکن کوئی سوچ رہا ہے؟ کہ خان اندر ہے اور اس کے پاس سردیوں کے کپڑے نہیں ہیں۔ اگر ہم اس کی بنیادی ضروریات پوری کرنے میں ناکام ہیں تو ہم سب خود غرض ہیں۔ کیا ہمیں خان سے محبت ہے؟ @ptiofficial.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social Are we dieheart soldier of IK?
Show Postسانحہ ڈی چوک اسلام آباد میں پاکستان کے عوام سے لیے گئے انتقام کے تمام تر ثبوت گوگل ڈرائیو پر اپلوڈ کر دیے گئے ہیں، جسے آپ اس QR Code ذریعہ بھی رسائی حاصل کر سکتے ہیں Scan the QR code to access our Google drive with evidence on #IslamabadMassacre
Show Post