akhpal-khan.bsky.social
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
👤 Joined on 25 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@akhpal-khan.bsky.socialڈی خان سے ڈی چوک میں شہید ہونے والے محمد شفیق کا جسد خاکی بھی غائب کر دیا گیا یے جبکہ لواحقین انکے چھوٹے معصوم بچے اہلیہ ماں بیوی بھائی سب درخواست کر رہے کہ انکا جسد خاکی واپس کیا جائے
Show Post💔💔"ڈاکٹرکے مطابق ایک شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں یہ تھیں: 570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ، ایک موبائل جس پر "امی" کےنام کی41 مسڈ کالز تھیں"
Show Post💔ویڈیو دو ۔۔۔لاش لو پشاور کے سید علی نامی لڑکے کے لواحقین کو فون کر کے کہا گیا کہ اگر لاش چاہیے تو ایم این اے ایم پی اے کے خلاف بیان ریکارڈ کرواو۔
Show Post“Compromise FOR your Dream but never Compromise ON your Dream.” ~ Imran khan #FinalCall #Pakistan #Friday
Show Post