alqasmimedia0.bsky.social
👤 Joined on 18 August 2026
Followers
Following
Total Posts
@alqasmimedia0.bsky.socialجمعیت علماء اسلام اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی اختلافات و تحفظات بارے مشورہ ہے کہ جمعیت صوبائی امیر صاحب دونوں جماعتوں سے پانچ پانچ غیر جانبدار و معتدل افراد پر مشتمل ایک مستقل کمیٹی یا ٹریبونل بنائے جو موجودہ بحران ختم کرنے اور آئندہ کے لئے تنازعات و تحفظات ختم کیا کرے۔ ماھانہ رپورٹ پیش کیا کرے
Show Postالسَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه بسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم 💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد 💖
Show Post