ashfaq110.bsky.social
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@ashfaq110.bsky.socialغزہ کے المغازی کیمپ میں خیموں پر اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے فلسطینی بچی "مسک حازم" شہید ہو گئی ہے۔ #Palestine #Gaza #PalestineNews #GazaNews #فلسطین
Show Postاللہ اکبر ❤️🩹 جنت میں وقت کیسے گزرے گا
Show Postاسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 🌹 ارشادِ باری تعالیﷻ) اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننے لگو تو ان کا شمار نہیں کر سکو گے بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے (سورۃ النحل) اور ہم نے لوگوں کے لیے اس قرآن میں ہر قسم کی مثال بیان کر دی ہے تاکہ وہ نصیحت پکڑیں (سورة الزُمر)
Show Postحکمرانوں کی قادیانیت نوازی کی ایک اور واردات ! جرمنی اور آئیوری کوسٹ میں قادیانیوں کی تقریب میں پاکستانی سفیروں کی شرکت افسوسناک و خطرناک ھے موجودہ حکومت ھوش کے ناخن لےاور قادیانیت نوازی سے باز آجائے - دفتر خارجہ قادیانیت نوازی کا نوٹس لے ! عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت خیبرپختونخوا ✅
Show Postجنوبی غزہ کی پٹی میں واقع خان یونس کے وسط میں ہونے والے ایک حملے میں لوگ زخمی ہوئے۔ 🇵🇰♥️🇵🇸
Show Post