roozkakar786.bsky.social
“Just one small positive thought in the morning can change your whole day.”
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@roozkakar786.bsky.socialطلبِ علم میں شرم مناسب نہیں، کیوں کہ جہالت شرم سے بدتر ہے۔ یعنی اگر تم نے شرم کی وجہ سے علم کے بارے میں سوال نہ کیا تو جاہل رہ جاؤگے، حالانکہ جہالت، اس شرم سے زیادہ بری چیز ہے، جس کی وجہ سے تم علم سے پیچھے ہٹے۔ #حضرت_مجدد_الف_ثانی
Show Postبلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے یہ کسی منصوبے یا سکرپٹ کا حصہ نہیں یہ فوج کی پچاس سال کی تباہ کن پالیسیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی نفرت کا اثر ہے۔ بنگلہ دیش میں بھی جو ہوا وہ یہی تھا۔ وہ کسی منصوبے کا حصہ نہیں تھا۔
Show Postکہہ دو کہ؛ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بڑھ کر کوئی ہستی نہیں ہے✨
Show Post