shazialvi.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@shazialvi.bsky.socialہاں یاد مجھے تم کر لینا، آواز مجھے تم دے لینا اِس راہِ محبت میں کوئی درپیش جو مشکل آ جائے
Show Postوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے اس ماہِ رمضان میں بھی مستحق خاندانوں کیلئے رمضان پیکج کا تحفہ۔ رجسٹریشن کیلئے pser.punjab.gov.pk/login پر اپنے کوائف کا اندراج کریں یا اپنی متعلقہ یونین کونسل کے دفاتر میں اپنے کوائف کا اندراج کروائیں۔
Show PostKeeping it simple 😇 #Breakfast #ParathaAchaar
Show Post