mamakiprinces.bsky.social
کتابیں سحر نہیں کرتیں،پڑھنے والا خود کو سحر زدہ محسوس کرتا ہے۔ #MisS__ShèIkh ضدی انا زادی ہاں ہوں میں ایک شاہ_زادی
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mamakiprinces.bsky.socialایام فاطمیہ ؑ چل رہےہیں ، آئیں مولا ؑ کی بارگاہ میں دعاکرتے ہیں ، مولاؑیہ دن ہمیں آپ کے حرم اور آپکے شہرمیں گزارنے ہیں ، آپ کو آپکی والدہ کا پرسہ پیش کرنا ہے آپکے سامنے ،مولا ؑ جلد از جلد اذن زیارت نصیب فرمائیں ! الہی آمین #MisS__ShèIkh #ایامِ_فاطمیہ
Show Postیہ چہرے مسجد ، مندر سے.. جھوٹے ہیں سب اندر سے...!! 🖤 #MisS__ShèIkh
Show Postکچھ دن صرف اپنے لیے ہونے چاہئیے۔ ہر طرح کی مجبوری اور تھکا دینے والی روٹین سے جان چھڑوا کر بس اپنے لیے جیا جائے۔۔ خود کے ساتھ وقت گزارا جائے۔۔۔ عمدہ وائن پی جائے۔۔ فطرت کے حسین نظاروں میں گُم ہوا جائے۔۔ 💙
Show Post