majeedbabardawar.bsky.social
A Human ❣️
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@majeedbabardawar.bsky.socialپاکستان کا سب سے زیادہ غیر محفوظ اور دہشتگردی کا شکار شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کا علاقہ ہے۔ آج پشاور پریس کلب کے باہر 4 بجے #میرعلی کے نوجوان تمام سیاسی،سماجی تنظیموں کے ساتھ مل کر علاقے میں امن کی بھیگ مانگنے کےلئے احتجاج اور میڈیا سےکوریج کا مطالبہ کرینگے۔
Show PostEvidently the GOP really doesn’t have a problem with foreigners taking over the country.
Show Post#بنوں غوڑا بکاخیل میں دہشت گردوں کے درمیان کھیل میں کئی بےگناہ لوگ شھید فوج اور پولیس نے کئی گھروں کو میسمار کر دئے ہیں #WeStandWith11OctJirga
Show Postپختونخوا کے ضلع #بنوں کے جانی خیل میں مظالم کے خلاف جرگہ چوتھے دن بھی جاری ہے۔ جرگے کے لوگ کہتے ہیں کہ مسلح جھڑپوں کے بعد فوج عام لوگوں کو تنگ کرتی ہے، گرفتاریاں کرتی ہے اور کرفیو لگاتی ہے۔ صرف #کرم نہیں بلکہ بنوں اور #پختونخوا کے ہر علاقے کا یهی حال ہے۔
Show Postصوبائی حکومت نے فوج کی ہدایت پر پاڑا چنار اور کرم کے حالات کو نارمل کرانے کے نام پر جرگہ شروع کرا دیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اس قتل عام کو مسلکی اور قبائلی لڑائی پر ڈالا جا سکے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اس قتل عام میں ریاستی سپانسرڈ گروپ شامل ہیں۔ 1/2
Show Post