fragile67.bsky.social
Down to Earth
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@fragile67.bsky.socialحساسیت بڑھتی گئی ہر سانحے کے بعد ہم اس کے لیے بھی روئے جسے جانتے نہ تھے___!! 🙂🍂
Show Postسچائی سے جینے والے طوفانوں کا رخ موڑتے ہیں یہی لوگ تاریخ کے رُخ پر اپنے نقش چھوڑتے ہیں
Show Postیہی کہا تھا میری آنکھ دیکھ سکتی ہے تو مجھ پہ ٹوٹ پڑا سارا شہر نابینا احمد فراز
Show Postآمین یا رب العالمین سر عامر خیریت ہو گی انشاء اللّٰہ ؟ آپ بہت دن مئے آئے ایپ پہ ؟
Show Post