ahmalik421029.bsky.social
👤 Joined on 20 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@ahmalik421029.bsky.socialکل سے انشاءاللہ ملک کے مختلف علاقوں سے ورکرز اسلام آباد پہنچنا شروع ہو جائینگے #finalcall
Show Postعمران خان کے سپاہیوں میں کون کون رات کے اس پہر جاگ رہے ہیں ؟ عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگا کر حاضر ہوں
Show Postحضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔ (مسلم، ۷۱۴۵)
Show Post