mohammedahsan.bsky.social
Main Stream media is becoming crap
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mohammedahsan.bsky.socialAll #EU states say #Israel 's settlements are illegal and an "obstacle to peace", linked to very serious abuses. Then why do they keep trading with them? 163 NGOs & trade unions urge @vonderleyen.ec.europa.eu to #StopTradeWithSettlements, in compliance with #ICJ ruling: www.hrw.org/news/2025/02...
Show Postامریکی صدر جو بائیڈن نے کئی مرتبہ کی یقین دہانییوں اور اعلان کے باوجود یوٹرن لیتے ہوئے اپنے بیٹے کی سزا کو صدر کا خصوصی استحقاق استعمال کرتے ہوئے معاف کر دیا. اس ایک حرکت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ساری سیاست کو صاف کر دیا۔ ایک مجبوری، صرف ایک سمجھوتہ ساری زندگی پر پانی پھیر سکتا ہے۔
Show Postسعودیہ کے سلمان پر تمام وزن ڈال کر سوچنا کہ وہ ٹرمپ سے بچا لے گا ہار ماننا ہے کہ ہم تو فارغ ہیں آپ ہی بچائیں۔ وہ خود کو بچائے گا یا ان کو ؟ سوچنا کہ امریکی سرکاری مشینری شاید بچا لے تو اسے بھی فکر پڑی ہوئی ہے کہ اپنی نوکری کیسے بچائیں۔ تو اب کون بچائے گا ؟ حکومت اب برائے نام ہے۔
Show Postریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف ہے، سارے ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں، آئین پر عمل ہوتا تو یہ حالات نہ ہوتے۔ جسٹس اطہر اللہ
Show Post26 نومبر سانحہِ ڈی چوک پاکستان کے کی تاریخ کا سیاہ ترین واقع ہے جب اپنے ہی ملک کے عسکری اداروں نے بے گناہ نہتے شہریوں پر گولیاں چلائیں، کپتان عمران خان قوم کے اس درد سے جیل میں بخوبی واقف ہیں اس لیے وہ اپنی دنیا اور اپنی قوم سے واضح کہ رہے ہیں کہ وہ اس بربریت کو بھولنے نہیں دیں گے۔ #گولی_کیوں_چلائی
Show Post